روہنگیا ئی مسلمان آج بھی در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں
ناصر شبیر پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے کمیشن(UNHCR) کی رپورٹ کے مطابق برما کی ریاست راکھائن میں 800,000روہنگیا برادری رہتی ہے ۔روہنگیا مسلم برادری کئی برسوں سے ریاستی اور معاشرتی جبر، تشدد اور مذہبی منافرت کا شکار ہے ۔روہنگیا تحریک پر گذشتہ 10برسوں سے گہری نظر رکھنے والے کرس لیواکے مطابق اس خطے
Read More