نسلوں کی تربیت اور کامیابی میں زبان اور تاریخ کا کردار
عمر فراہی روسی مصنف حمزہ رسول کی کتاب ” میرا داغستان” کے حوالے سے کسی نے بہت خوبصورت تبصرہ پیش کیا ہے کہ ایک بار حمزہ رسول ایک گاؤں سے گذر رہے تھے تو دیکھا کہ پہاڑی علاقوں میں رہنے والی دو قبائیلی عورتیں آپس میں جھگڑااور تکرار کر رہی ہیں – اسی تکرار کے
Read More