سعودی عرب:سیاست میں صنفی مساوات کی سمت پہلا قدم!
ڈاکٹر محمد عبدالرشید جنید آزادی ایک ایسا لفظ ہے جو حروف تہجی کے ’’الف‘‘ سے شروع ہوکر ’’ی‘‘پر ختم ہوتا ہے اور اس لفظ کی ابتداء و انتہاء جس طرح ہے اسی طرح ہر شخص بھی اپنی زندگی میں مکمل آزادی چاہتا ہے۔ انسان ہو کہ حیوان یا کوئی اور مخلوق ہر کوئی آزادزندگی گزارنا
Read More