کامیاب تجارت کی کنجی،منصوبہ بندی، کوشش، صبراور امید
سعود الفضل مراکش کے ایک بلند ہمت اور جفاکش تاجرہیں۔ آپ مراکش کے بہت بڑے اور مشہورصحرائی شہر ’’عیون‘‘ کے رہائشی ہیں۔ آپ نے ٹھیکیداری اور عوامی خدمات فراہم کرنے والی مشہور کمپنی ’’سعود الفضل للمقاولات والخدمات العامہ‘‘کی داغ بیل اس وقت ڈالی جب آپ کالج میں بارہویں جماعت کے طالب علم تھے۔ کاروبار کے
Read More