سلمان فارسیؓ اسکول میں تعلیم کے ساتھ تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے

ادارے کے سربراہ مولانا محمد اجمل ندوی کا کہنا ہے کہ ممبرا کوسہ میں بہت سارے ادارے ہیں جہاں تعلیم کا نظم قائم ہے لیکن جو تربیت ہم دے رہے ہیں وہ دوسروں کے یہاں خال خال ہی نظر آتا ہے ممبرا(معیشت نیوز) ’’یہ کون نہیں جانتا کہ مسلمان تمام دنیائے انسانیت پر حکمراں تھے۔

Read More