کیلا بھی سوچنے کے عمل کو تیز کرتا ہے
جاوید چوہدری (مذکورہ مضمون پاکستان کے تناظر میں تحریر کیا گیا ہے لیکن ہندوستانیوں کی نفسیات بھی کم و بیش وہی ہیں جس سے پاکستان جوجھ رہا ہے ۔افادہ عام کے لئے اسے یہاں شائع کیا جارہا ہے۔ادارہ) مریض نے لمبی سانس لی، کمرے میں موجود لوگوں کی طرف غور سے دیکھا، مسکرایا، ہاتھ ہلایا،
Read More