کالے دھن کے ساتھ پھنستے جا رہے ہیں بی جے پی لیڈر واسوانی
بھوپال (معیشت نیوز) دوسروں پر کالا دھن رکھنے کا الزام لگانے والی بی جے پی اب اپنے پارٹی عہدیداروں کے کالے دھن سے شرمسار ہوتی نظر آرہی ہے۔مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں بی جے پی لیڈر سشیل واسوانی کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس محکمہ کے چھاپے کی کارروائی تیسرے دن بھی جاری ہے۔ محکمہ
Read More