سوریہ نمسکار ورزش ہی نہیں‘ سورج کی پوجا بھی ہے

ڈاکٹر سید ظفر محمود ممبئی کے میونسپل کارپوریشن نے اپنے تحت 1200اسکولوں میںبچوں کے ذریعہ یوگا کے ساتھ سوریہ نمسکار کرنے کو بھی لازمی قرارکر دیا ہے۔ اس حکم کے خلاف مسعود انصاری نے ہائی کورٹ سے اس حکم پر روک لگوانی چاہی تو ہائی کورٹ نے انکار کردیا یہ کہہ کر کہ نام پر

Read More