باصلاحیت و بااخلاق عملہ کاروبار کی بنیادی ضرورت ہے

سونے کےمعروف سعودی تاجر، فتیحی گروپ آف کمپنیز کے مالک شیخ احمد حسن فتیحی سے انٹرویو وہ پوری یکسوئی اور دلجمعی کے ساتھ اپنی تعلیم میں مگن تھا،پڑھائی کے ساتھ اپنے والد کا ہاتھ بٹانا اپنی ذمہ داری سمجھتا تھا لہذا وہ ان کے ساتھ کبھی دکان پر بھی جاتا۔ تجارتی آئیڈیاز سنتا اور غور

Read More