نتن گڈکری کے ہاتھوں لندن اسٹاک ایکسچینج میں مسالہ بانڈ کا اجرا
نئی دہلی، سڑک ،ٹرانسپورٹ ، شاہراہوں اور جہازرانی کے محکمے کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے گزشتہ روزلندن اسٹاک ایکسچینج میں این ایچ اے آئی مسالہ بانڈ کا اجرا کیا ۔ اس این ایچ آئی بانڈ میں بڑی تعداد میں سرمایہ کارو ں نے دلچسپی لی ۔ان میں سے کچھ ایسے سرمایہ کار بھی ہیں
Read More