سینسکس :کثرت و قلت کی بحث جہالت ہے

حفیظ نعمانی مذہبی بنیاد پر آبادی کی تفصیل کیا شائع ہوئی جیسے بھروں کے چھتہ میں کسی نے اینٹ ماردی۔ گورکھ پور سے آواز آئی کہ مسلمانوں کے بچوں کی پیدائش پر روک لگائی جائے دوسری جگہ سے آواز آئی کہ ہر ہندو کو دس بچے پیدا کرنا چاہئیں۔ تیسری جگہ کہا گیا کہ اگر

Read More