اپلفٹ انڈیا، آئی سی ایم آئی ایف کے اشتراک سے ہیلتھ میوچول ایڈ کا آغاز
نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی: (معیشت نیوز)انٹرنیشنل کوآپریٹو اینڈ میوچول انشورنس فیڈریشن (ICMIF) کا ملک میں پہلا انٹروینشن پروجیکٹ 5-5-5 میوچول مائیکرو انشورنش اسٹریٹجی، اپلفٹ انڈیا ایسو سی ایشن کے اشتراک سے آج ممبئی کے اسلام جمخانہ ہال میں شروع ہوا۔ اس پروجیکٹ کے تحت اپلفٹ موجودہ کمیونٹی ملکیت والے میوچول ایڈ پروگرام کو
Read More