کریٹیو آرٹ کے ماہر شفیع عطار کو فرصت بہت مشکل سے ملتی ہے
کلیبر ڈیزائن کے مالک کا کہنا ہے کہ جس کسی نے ایک بار میری خدمات حاصل کر لیں وہ دوبارہ کسی اور کے آرٹ سے مطمئن نہیں ہوتا۔ دانش ریاض برائے معیشت کثیر مسلم اکثریتی علاقہ کوسہ ممبرا کے آئیڈیل مارکیٹ میں بغیر کسی سائن بورڈ اپنا کاروبار چلانے والے مشہور آرٹسٹ شفیع عطار تھانے
Read More