ملت ٹائمز کو جمعیت علماء ہند کے کسی گروپ کی حمایت حاصل نہیں

معیشت میں شائع مضمون پر شمس تبریزقاسمی کی وضاحت ممبئی:(معیشت نیوز)ہندوستان میں کمیونیٹی میڈیا پر کام کرنے والوں سے متعلق ایک تعارفی مضمون ’’ہندوستان میں کمیونیٹی میڈیا کے مسائل کا حل آسان ہے لیکن..‘‘معیشت میں شائع ہوا تھا جس میں ملت ٹائمز کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے تحریر تھا کہ ’’یہ کہا جاتا ہے

Read More