کانگریس کی عوامی رابطہ آفس کے افتتاح کے موقع پر عوام کا جم غفیر
بھیونڈی( پریس ریلیز) ممبئی میونسپل کارپوریشن کا انتخابی عمل ختم ہوتے ہی بھیونڈی میں بھی انتخابات کی تیاریاں زور شور سے شروع ہوگئیں ہیں۔اسی پس منظر میںگلزار نگر،انصار نگر،چوہان کالونی علاقے سے کانگریس کے انتخابی نشان پر الیکشن لڑنے کی تیاریوں میں مصروف اشفاق عباس انصاری کی عوامی رابطہ آفس کاافتتاح کانگریس کے ضلعی صدر
Read More