کیا مودی حکومت نے ملک کا ۲۰۰؍ٹن سوناسوئٹزر لینڈ کے حوالے کردیا؟

نیشنل ہیرالڈ میں شائع خبر کے مطابق ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی نے قومی سرمائے کو نقصان پہنچایا ہے نئی دہلی : مودی حکومت نے اپنے قیام کے فوراً بعد مئی ۲۰۱۴ء میں ریزرو بینک آف انڈیا کا ۲۰۰؍ٹن سونا خفیہ طور پر بیرون ملک ایک بینک کو بھیج دیاتھا۔ یہ بات جنوبی دہلی

Read More