وياپم گھوٹالہ : 70 طلبہ نے صدرجمہوریہ سے مانگی رضاکارانہ موت کی اجازت
گوالیار : گوالیار جیل میں بند وياپم گھوٹالے کے 70 ملزموں نے صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی کو خط لکھ کر رضاکارانہ موت کی اجازت مانگی ہے ۔ اس سے پہلے گوالیار کے ہی گجرا راجے میڈیکل کالج کے 5 طلبا نے صدر سے خودکشی کی اجازت مانگی تھی ۔ جیل میں بند 70 ملزم طلبہ نے
Read More