ملک میں بڑھتی عدم رواداری پرصدر جمہوریہ فکر مند
پرنب مکھرجی نے قوم سے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی کے لیے تمام لوگوں کا ساتھ ضروری ہے نئی دہلی: ( معیشت نیوز و ایجنسی) دلتوں اور اقلیتوں پر حملوں کے پس منظر میں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے کہا کہ ایسے واقعات سے سختی سے نمٹا جانا چاہئے ۔ انہوں نے پسماندہ
Read More