عمران اللہ شیخ : تعمیرات کے باب میں صرف نام ہی کافی ہے
دانش ریاض برائے معیشت ڈاٹ اِن نیشنل ہائی وے 4(این ایچ ۴ )پر سفر کرتے ہوئے جب آپ شیل پھاٹا جنکشن پہنچیں گے تو سہیادری پہاڑی سلسلے کو بہت قریب پائیں گے۔نوی ممبئی،کلیان،دیوا ،پنویل سے بل کھاتی سڑکیں جب مذکورہ جنکشن پر ملتی ہیں تو دور دراز کا مسافر حسین نظاروں سے متاثر ہوکر اپنی
Read More