تعلیم و تربیت کے ذریعہ ہی انسان اعتدال پسند بن سکتا ہے:جیٹلی
ممبئی میں منعقدہ تعلیم و تربیت کانفرنس میں مرکزی وزیر ارون جیٹلی کا بیان کہا ” تعلیم و تربیت ہی انسان کو متوازن بنانے کا سب سے عظیم ذریعہ، کمیونٹی کی ترقی کا واحد ذریعہ علم کا حصول ہے” مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی نے ملک کے سات مدارس میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت طلبا
Read More