پاکستانی سیاست داں عائشہ گلالئی ہیں ذاکر نائک سے متاثر
پاکستان تحریک انصاف سے مستعفی ہونے والی نوجوان سیاست داں عائشہ گلالئی ڈاکٹر ذاکر نائک سے بہت متاثر ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر نازیبا الزامات لگانے کے دوران جب صحافیوں نے گلالئی کی شخصیت پر سوالات کھڑے کئے تو انہوں نے اپنی دفاع میں ہندوستان سے مفرور قرار دئے گئے مبلغ ڈاکٹر
Read More