ایشیائی بینک عالمی معاشی استعمار کو متاثر کرے گا

چین نے حال ہی میں ’’ایشین ڈویلپمنٹ بینک‘‘ قائم کر کے امریکا کی معاشی اجارہ داری کو بلاشبہ چیلنج کر دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عالمی طور پر یہ بینک غور و خوض کا اہم موضوع بن گیا ہے۔ کیا ’’ایشیائی ترقیاتی بینک‘‘ اپنے تئیں ایشیائی ممالک بالخصوص پڑوسی ممالک کے لیے آئی ایم

Read More