بی جے پی کے اچھے دن کابجٹ : کارپوریٹ کے لئے پھول تو غریبوں کے لئے کانٹے
سید زاہد احمد علیگ وزیر مالیات نے ۲۸ فروری کو پارلیمنٹ میں جب اپنی تقریر کے دوران شعرپڑھا تو شاید اراکین پارلیامنٹ کے پاس تالیاں بجانے کے علاوہ کوئی جواب نہیں تھا۔ لیکن اپنی تقریر کے بعد جیٹلی صاحب نے جو بجٹ پیش کیا، اس پر اگر غور کریں تو معلوم ہوگاکہ جس باغ کے
Read More