’’ عبد اللہ حسین سے رامشؔ انصاری تک !‘‘

ندیم صدیقی،ممبئی آج ہمارے ایک کرم فرما حافظ محسن یاد آگئے۔ ان کی عمر تو ہم سے بھی کم تھی مگر موت نے اُنھیں پہلے آن لیا۔ ممبئی ، دھولیہ سے لے کر دہلی تک حافظ محسن کے جاننے والے نہیں ماننے والے موجود تھے۔ سادہ مزاج اور دین و ملت کے خیر خواہ تھے۔

Read More