بھیونڈی اردو کتاب میلہ کی تیاریاں زوروں پر،مرکزی وزیرپرکاش جائوڈیکر افتتاح کریں گے
نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی(معیشت نیوز) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے زیر اہتمام کوکن ایجوکیشن سوسائٹی بھیونڈی کے اشتراک سے رئیس ہائی اسکول میدان میں ۱۷دسمبر ۲۰۱۶ سے ۲۵دسمبر ۲۰۱۶ تک منعقد ہونے والے ’’۲۰واں کل ہند اردو کتاب میلہ‘‘کی تیاریاں زوروں پر ہیں جس میں ملک بھر سے ناشرین
Read More