اعظم گڈھ میں مسلم قیادت مضبوط ہو رہی ہے

حضرت مولانا محمد طاہر مدنی جامعۃ الفلاح اعظم گڈھ کےسابق ناظم اعلیٰ اور راشٹر یہ علماء کونسل کے جنرل سکریٹری ہیں۔مدینہ یونیورسٹی سے ماسٹرس ڈگری حاصل کرنے والے مولانا دینی مسائل کے ساتھ ملکی سیاست پر بھی گہری نظر رکھتے ہیں۔مدارس کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران ہی جب مسلم نوجوانوں کوپریشان کرنے کی

Read More