مسلم علاقوں میں کام کرنےوالے بلڈرس کوڈ 19کے دور میں بھی پریشان نہیں ہیں
چھوٹے بجٹ کا کام آج بھی منافع بخش ہے البتہ رقم کی وصولی میں تاخیر ضرور ہو رہی ہے ممبئی:(معیشت نیوز/عدنان انصاری)عالمی وبا کووڈ19 نے عالمی معیشت کےساتھ ہندوستانی معیشت کو بھی بری طرح متاثر کیاہے لیکن مسلم علاقوں کی تعمیراتی کمپنیاں ایسی صورتحال میں بھی بہت زیادہ پریشان نظر نہیں آرہی ہیں۔دلچسپ بات تو
Read More