’’عکاظـ بازار‘‘ ایام جاہلیت سے فن وتجارت کا مرکز!

العربیہ ٹی وی کے پروگرام ‘’’مرایا‘‘ کی ماضی و حال پرخصوصی پیشکش ریاض ـ : (معیشت نیوز) ایام جاہلیت میں عکاظ بازار بڑا مشہور رہا ہے۔سبع معلقات کی تخلیق میں اس بازار کا بڑا اہم رول رہا ہے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ نے اسی مناسبت سے اپنا پروگرام ’’مرایا‘‘ترتیب دیا ہے ۔دراصل جزیرہ نما عرب میں

Read More