IPSغنچہ صنوبر بنے گی بہار کی پہلی مسلم خاتون
پٹنہ : (معیشت نیوز) بہار میں غنچہ صنوبر نے تاریخ رقم کی ہے۔ وہ بہار کی پہلی خاتون آئی پی ایس بننے والی ہیں۔ گزشتہ دنوں یو پی ایس سی کی جاری لسٹ میں صنوبر کو 424 واںمقام حاصل ہوا ہے، ایسے میں اس کا آئی پی ایس بننا طے ہے۔ یو پی ایس سی
Read More