مغرب آئین کے بغیر آئینہ ساز ہے،اور ہم؟
اوریا مقبول جان کس قدر بدقسمت ہوتی ہیں وہ قومیں جو سچ اور جھوٹ، حق اور باطل، اخلاق اور بد اخلاقی جیسے معاملات کا تعین عوام کی اکثریت کے ہاتھ میں دے دیں۔ سقراط کو جب موت کی سزا سنائی جا رہی تھی تو پورا ایتھنز شہر ایک جیوری تھا۔ وہ دنیا کی اولین جمہوری
Read More