جی ہاں!نریند ر مودی کے پاس بھارتیوں کے لئے کوئی پلان نہیں ہے

دانش ریاض، معیشت ،ممبئی ۲۲مارچ کو جب ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے تالی اور تھالی پیٹنے کے ساتھ جنتا کرفیو کو کامیاب بنانے کی بات کہی تھی اسی روز میں نے ایک چھوٹا سا پوسٹ اپنے ہم خیال لوگوںمیں سرکولیٹ کیا تھا اور گذارش کی تھی کہ اگراب تک آپ قریبی مسجد میں

Read More