’’ابھی بنگال میں لیدر صنعت کی حالت بہتر نہیں ہے‘‘

کلکتہ کا مقامی برانڈTripple’sکے مالک توفیق احمد لیدر انڈسٹری میں بازی گر سمجھے جاتے تھے۔۸۰کی دہائی میں انہوں نے کلکتہ میں شہرت و دولت بھی کمائی لیکن اب کاروبار معیشت کو محض گھسیٹنے پر مجبور ہیں۔معیشت کے ایڈیٹر دانش ریاض سے ہوئی گفتگو میں وہ معاشی عروج و زوال کی داستان بیان کرتے ہیں۔پیش ہیں

Read More