تجارت کی کامیابی منیجر کی بصیرت کا امتحان بھی ہے

شیخ نعمان کاروبار شروع کرنے اور اسے بڑھانے کے لئے سب سے بنیادی عنصر مالیات ہے۔مالیات کی بنیاد پر ہی پورے کاروبار کی تشکیل ہورہی ہوتی ہے۔مالیات کی فراہمی کی بہت سی صورتیں رائج ہیں۔جن سے ادارہ مالیات وصول کرسکتا ہے۔لیکن ہر طریقے میں مالیات کی کچھ نہ کچھ لاگت اداکرنا پڑتی ہے۔ایک اچھا منیجر

Read More