پاکستان میں مالیاتی خسارہ بڑھتا جا رہا ہے
شیخ منظر عالم گذشتہ ہفتے گورنر سندھ نے تاجروں و صنعتکاروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی برآمدات کو بڑھانے میں پاکستانی تاجروں وصنعتکاروں کا اہم کردار ہے ۔ مگر ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہر دور میں ارباب اختیار تاجروں و صنعتکاروں کی تقریبات میں اسی قسم کے بلند
Read More