امامیہ چیمبر آف کامرس کے ایک سال کی تکمیل

دہلی میں منعقدہ اے جی ایم میں سال بھر کی کوششوں کا جائزہ لیا گیا،جبکہ مستقبل کے لئے لائحہ عمل طے کیا گیا ممبئی: (معیشت نیوز) ’’صدیوں سے ہندوستان کثیر ثقافتی،مذہبی رواداری کاعلمبردا ر اورتہذیبی قدروں کا پاسدار ملک رہا ہے جو ۲۰۳۰تک طاقتور معاشی ملک بننے کی دوڑ میں شامل ہے ۔لیکن یہ اسی

Read More