متنازعہ بیان پرکولکاتہ کے شاہی امام کومجلس مشاورت کے صدر کی پھٹکار
صدر مشاورت نوید حامد نے مولانا سید محمد نورالرحمٰن برکاتی، شاہی امام ، ٹیپو سلطان مسجد ، کولکاتہ کو متنازعہ بیان دینے سے محتاط رہنے کامشورہ دیا نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن نئی دہلی(معیشت نیوز)متنازعہ بیان بازی کے لیے مشہورکولکاتہ کے ٹیپو سلطان مسجد کے امام مولانا سید محمد نورالرحمٰن برکاتی اب آل انڈیا مسلم
Read More