اردو زبان کے ارتقاء میں مدارس اسلامیہ کا حصہ
آج کے تمام ہندوستانی اخبارات فضلائے مدارس کی خدمات سے گراں بار ہیں۔ اکثر اردو اخبارات میں فضلائے مدارس جہاں اہم عہدوں پر فائز ہیں وہیں فضلائے مدارس کی نئی کھیپ نے اردو صحافت کو وقت شناس پُر جوش قلم کے تحفہ سے نوازا ہے۔ مدثر احمد قاسمی اردوزبان کی شیرینی کا اعتراف جہاں اس
Read More