مر کز المعارف میں دوسالہ ڈپلوما کورس مکمل کرنے والے علمائے کرام کو اعزاز
علماء کا عوام سے مضبوط ربط ضروری ،کیوںکہ باطل کی ہر دور میں یہ کوشش رہی ہے کہ عوام کو علماء سے دور کرکے بے دینی کوعام کیا جائے۔:مفتی عزیز الرحمٰن ٓ مدثر احمد قاسمی برائے معیشت ڈاٹ اِن جوگیشوری،ممبئی (معیشت نیوز)مر کز المعارف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سینٹرمیںانتہائی تزک و احتشام کے ساتھ۱۷/واںجلسہء تقسیم اسناد
Read More