مالیگائوں کا مقامی مشاعرہ ’’قومی مسئلہ‘‘ بن گیا
لتا حیا کے الزامات پر واحد انصاری کی وضاحت،تمام الزامات سے انکار کیا،لیکن شعراء منتظمین سے چوکنا ہوگئے نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن مالیگائوں(معیشت نیوز) تیس دسمبر کو مالیگائوں میں منعقد ہونے والے مشاعرے نے لتا حیا کے الزامات کے بعد ’’قومی مسئلے‘‘کی صورت اختیار کر لی ہے۔ملک کے اہم اخبارات و پورٹل نے جب
Read More