عوام غیرقانونی مضاربہ کمپنیوں سے ہوشیار رہیں

ہندوستان کی طرح پاکستان بھی معاشی گھوٹالوں کا مسکن رہا ہے ۔معاشی بد عنوانی کے تذکرے وہاں بھی زبان زدعام ہیں،حال ہی میں مضاربہ اسکینڈل نے سر اٹھایا ہے۔ بے شمار افراد کنگال ہو گئے ہیں جبکہ بہت سے بظاہر معصوم دکھنے والےچہرے بے نقاب ہو ئے ہیں مگر اس کا سب سے بڑا نقصان

Read More