اپنی انفرادیت کے ساتھ مارکیٹ کی ضرورت کے مطابق کام تجارت کو فروغ دیتا ہے
فلمی نگری میں لائٹس کا کاروبار کرنے والےمعاذ الرحمن مارکیٹ کی اس ضروت کو پورا کر رہے جس سے دوسرے خالی نظر آتے ہیں پیش ہے معیشت کے مدیردانش ریاض کی تحریر جو موصوف سے گفتگو پر مبنی ہے۔ ممبئی کا اندھیری برقی قمقموں کی وجہ سے رات کا دلفریب منظر پیش کرتا ہے۔فلمی ہستیاں رات گئے
Read More