غلام نبی آزاد کا دورہ ممبئی،انتخابات کے پیش نظراتربھارتیوں سےملاقات
نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ممبئی:(معیشت نیوز) کانگریس کے سینئر رہنما جموں کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ غلام نبی آزاد نے آج ممبئی کا دورہ کیا اور اتر پردیش میں مجوزہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اتر بھارتیوں سے ملاقات کی۔ممبئی ریجنل کانگریس کمیٹی کے جنرل سکریٹری محمد آصف فاروقی کی آفس پر صحافیوں سے
Read More