’’زندگی کے آخری موڑ پربچوں کی وجہ سےجان کے لالے پڑے ہوئے ہیں‘‘
ممبرا کے مشہور ٹرانسپورٹ کاروباری بلڈر الطاف احمد شیخ کا انکشاف،پولس میں عرضداشت داخل ،حفاظتی انتظامات کی اپیل ممبرا: کہتے ہیں بچے بوڑھاپے کا سہارا ہوتے ہیں۔جب ماں باپ کےہاتھ پیر لاغر ہوجائیں تو بچوں کے سہارے ہی بقیہ عمر گذارنے کا خواب دیکھتےہیں لیکن ممبرا کے مشہور ٹرانسپورٹ کاروباری بلڈر الطاف احمد شیخ اب
Read More