اسلام کے عائلی قوانین پر جامعۃ الفلاح میں دو روزہ سیمینار۵نومبر کو

پرسنل لاء بورڈ کے نائب صدر کے ساتھ اہم عہدیداران کی شرکت متوقع نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن بلریا گنج ،اعظم گڈھ(معیشت نیوز) مسلم پرسنل لاء میں ترمیم اور اسلام کے شرعی قوانین سے چھیڑ چھاڑ کی جو خواہش اسلام دشمنوں نے اپنے دلوں میں پال رکھی ہے اس کے خلاف پورا ملک متحد ہوکر

Read More