مہاراشٹر کے وزیر كھڑسے کے استعفیٰ سے اردو اکیڈمی کے ذمہ داران پریشان

ممبئی۔ (ایجنسی)زمین گھوٹالے کے الزام اور ڈان داؤد ابراہیم سے مبینہ بات چیت میں پھنسے مہاراشٹر کے وزیر ایکناتھ كھڑسے نے آخر استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق كھڑسے نے وزیر اعلی دیویندر فرنويس سے ملاقات کر کے انہیں استعفیٰ سونپا۔اس خبر کے عام ہوتے ہی ان لوگوں میں مایوسی پھیل گئی جو وزیر ایکناتھ

Read More