حج و عمرہ کے لیے ۱۰۰ نئی کمپنیوں کو لائسنس جاری ہونے کا امکان

نمائندہ خصوصی معیشت ڈاٹ اِن ریاض (معیشت نیوز)سعودی عرب ویژن ۲۰۳۰کے تحت نئے منصوبوں پر عمل آواری کے لیے کمر بستہ ہے ۔لہذا ۲۰۲۰؁تک سعودی عرب کو محض عمرہ سیزن سے سالانہ ۵۵کھرب ۹۰ ارب روپئے کی آمدنی متوقع ہے۔ایک تخمینہ کے مطابق ہر برس پانچ لاکھ افراد عمرہ ادا کرتے ہیں یہی وجہ ہے

Read More