پاکستانی عدالت کا ‘ناجائز بچی کو 10 لاکھ روپے ادا کرنے کا حکم
لاہور :پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی عدالتِ عالیہ نے ایک زنا کار مرد کو عورت سے ناجائز جنسی تعلق کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بچی کو دس لاکھ روپے ہرجانے کے طور پر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عدالتِ عالیہ نے اس مجرم کے ایک
Read More