ہندوستان کے غریب عوام کو 5کلو گیہوں یا 5 کلو چاول اور1کلو چنا کا عطیہ
وزیر اعظم نریند مودی نے ان لاک 2کے خطاب میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا نئی دہلی :وزیراعظم نریندر مودی نے آج، منگل کو قوم کے نام اپنے چھٹے خطاب کا آغاز اس بات سے کیا کہ ہم اَن لاک ڈاؤن 2میں ایک ایسے موسم میں داخل ہورہے ہیں جس میں سردی ،
Read More