کیوں نہیں ہیں وزیر اعظم ایوان کی کارروائی کے لئے سنجیدہ ؟
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس کسی کام کاج کے بغیر ختم ہوا چاہتا ہے۔ ارون جیٹلی نے یو پی اے کے دور اقتدار میں کہاتھا کہ پارلیمنٹ کی کارروائی چلانا برسراقتدار پارٹی کی ذمہ داری ہے مگر اب وہ یہ ذمہ داری اپوزیشن پر تھوپنا چاہتے ہیں۔ زبردست اکثریت کے ساتھ انتہائی جارحانہ طریقے سے اقتدار سنبھالنےوالی بی
Read More