تجارت میں ضروری ہے وعدے اور معاہدے کی پابندی
عمرفاروق راشد حضرت عبداللہ بن ابی الحمسا رضی اللہ تعالی عنہ کا قصہ عجیب ہے۔ فرماتے ہیں: نزول وحی اور اعلان نبوّت سے پہلے میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے خرید و فروخت کا ایک معاملہ کیا۔ کچھ رقم میں نے ادا کر دی، کچھ باقی رہ گئی۔ میں نے وعدہ کیا کہ
Read More